گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصاویر

پاکستان

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبرازیل کے معروف فٹبالر رونالڈینو اور دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں دو نمائشی فٹبال میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا
پاکستان

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنچمن میں افغان بارڈر کے نزدیک پولیس افسر ساجد خان خود کش بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے
پاکستان

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشن78 انڈین مچھیرے رہائی پانے کے بعد کراچی کے ریلوے سٹیشن پر اپنی دستاویزات دکھاتے ہوئے
پاکستان

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاناما پیپرز کی تفتیش کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا 10 جولائی کو سپریم کورٹ پہنچتے ہوئے جہاں انھوں نے حتمی رپورٹ جمع کرائی
پاکستان

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکوئٹہ میں چار پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد ان کے رشتے دار غم سے نڈھال ہیں
پاکستان

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنجے آئی ٹی کی جانب سے پاناما پیپرز کی تفتیش کی رپورٹ جمع کرانے کے ایک دن بعد کراچی سٹاک ایکسچینج مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا
پاکس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنحال ہی میں ریٹائر ہونے والے پاکستانی بلے باز یونس خان نے ایک نجی فلاحی ادارے کو اپنا وہ بلا عطیہ کر دیا جس سے انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10000 رنز بنائے تھے
پاکستان

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلاہور میں وکلا وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد احتجاج کرتے ہوئے
بارشیں

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان میں مون سون کے آغاز کے بعد مختلف علاقوں میں مکانات گرنے سے نقصانات ہوئے اور متعدد افردا ہلاک ہوئے، پشاور مںہدم ہونے والا مکان