عرس کے موقعے پر سیہون کے بازار میں گہما گہمی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیہون کے مقام پر صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کی تقریبات کے دوسرے روز کی تصاویر۔

تصاویر: فرقان الٰہی، بی بی سی اردو، سیہون