ایران کوہتھیاروں کی فراہمی شروع | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماسکو سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روس نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائیل ' ٹور ایم 1 ' کی ایران کو فراہمی شروع کر دی ہے۔ امریکہ چاہتا ہے کہ کوئی بھی ملک کو ایران کو دفاعی ساز و سامان فراہم نہ کرے اور اسکے تحت روس پر بھی امریکہ کا زبردست دباؤ ہے۔ لیکن اس دباؤ کے باؤجود ماسکو نے ایران کو دفاعی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہتھیار بیچنے والی روس کی کمپنی روزوبرون ایکسپورٹ نے اس بارے میں کوئی بھی بیان دینے سےگریز کیا ہے۔ لیکن اس سے قبل ماسکوں میں حکام نے ایران کے ساتھ انتیس ' ٹور ایم 1' میزائیل سسٹم کے سودے کا یہ کہہ کردفاع کیا تھا کہ یہ ہتھیار محض دفاعی نوعیت کے ہیں۔ گزشتہ اگست میں بھی روس کی کمپنی روزبورن ایکسپورٹ نے ایران کو ہتھیار فراہم کیۓ تھے جسکے بعد امریکہ نے اس کمپنی پر پابندی عائد کر دی تھی۔ | اسی بارے میں رپورٹ ٹھیک لیکن امریکہ کو تشویش 24 August, 2005 | صفحۂ اول اقوام متحدہ سے تعاون ختم: ایران04 February, 2006 | صفحۂ اول ’تحقیق ہر صورت جاری رہےگی‘20 February, 2006 | صفحۂ اول | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||