BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 04 April, 2006, 02:02 GMT 07:02 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
افغان بارودی سرنگوں کی زد میں
افغان ایتھلیٹ
افغان ایتھلیٹ جو بارودی سرنگوں کا نشانہ بنے
دنیا میں بارودی سرنگوں کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے آج پہلا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔

اس موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مہذب معاشروں میں بارودی سرنگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

یہ دن دنیا کے تیس ملکوں میں منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مائن ایکشن سروس کے سربراہ میکس گےلارڈ کا کہنا ہے کہ دوسرے عالمی مسائل کے برعکس بارودی سرنگوں کا خاتمہ ممکن ہے۔

تقریباً تیس ملکوں کو بارودی سرنگوں کے مسئلے کا سامنا ہے اور ہر سال بیس ہزار کے قریب افراد یا تو ان کی زد میں آکر ہلاک ہوجاتے ہیں یا پھر معذور۔

کمبوڈیا
افغانستان کی ایک چوتھائی آبادی اب بھی بارودی سرنگوں کے خطرے کا سامنا ہے، جو روسی قبضے کے دوران یا متحارب گرہوں نے ایک دوسرے کے خلاف بچھائی تھیں۔

دنیا کے ایک سو پچاس ملکوں نے ایک ایسے عالمی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد انسان کُش بارودی سرنگوں پر پابندی عائد کرنا ہے۔

اسی بارے میں
بارودی سرنگوں کی صفائی
04.07.2002 | صفحۂ اول
بارودی سرنگ سے 26 ہلاک
10 March, 2006 | پاکستان
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد