BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 30 August, 2005, 02:23 GMT 07:23 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
سعودی عرب، مسلح جھڑپ
سعودی عرب میں سکیورٹی افواج
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے چاروں افراد عراقی ہیں
سعودی عرب میں پیر اور منگل کی درمیانی رات سکیورٹی افواج اور چار مسلح افراد میں ایک جھڑپ کے بعد ایک شخص زخمی ہو گیا اور باقی تین مسلح افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ چاروں افراد عراقی ہیں اور یہ سعودی مملکت میں اس مقصد سے آئے تھے کہ وہ یہاں سے گاڑیاں چرا کر عراق پہنچا سکیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ان افراد سے چوری کی دو گاڑیاں بھی بر آمد ہوئی ہیں۔

 سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ چاروں افراد عراقی ہیں اور یہ سعودی مملکت میں اس مقصد سے آئے تھے کہ وہ یہاں سے گاڑیاں چرا کر عراق پہنچا سکیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ان افراد سے چوری کی دو گاڑیاں بھی بر آمد ہوئی ہیں۔

سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ جھڑپ رات گئے مشرقی صوبہ جبیل میں ہوئی۔ ترجمان کے مطابق ان لوگوں سے تفتیش جاری ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی جائے گی کہ کیا عراق سے ہونے والی ایسی در اندازی کا مملکت میں پچھلے دو برسوں میں ان پر تشدد واقعات سے کوئی تعلق ہے جن میں القاعدہ کے ارکان شامل بتائے گئے ہیں۔
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد