سونامی کی تباہی پر نئی وڈیو | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بحر ہند میں سونامی کو تقریباً دو ہفتے ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک اس سے پھیلنے والے تباہی کی مکمل تصویر سامنے نہیں آئی۔ انڈونیشیا کے متاثرہ علاقوں میں پہنچنے میں امدادی اداروں اور ذرائع ابلاغ کو کئی روز لگ گئے۔ انڈونیشیا کے علاقے آچے کا دورہ کرنے والےامریکہ کے وزیر خارجہ کولن پاول نے کہا کہ انہوں نے اس طرح کی تباہی اس سے پہلے نہیں دیکھی تھی۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||