خواتین کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے فائنل کی چند جھلکیاں
،تصویر کا کیپشنبھارت کے شہر کولکتہ میں کھیلے جانے والے خواتین ورلڈ ٹی 20 کے فائنل میں آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے
،تصویر کا کیپشن آسٹریلیا نے ایڈن گارڈنز پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو فیلڈنگ کی دعوت دی
،تصویر کا کیپشن18 اوورز کے خاتمے پر آسٹریلیا نے تین وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے تھے اور امید کی جا رہی تھی کہ آسٹریلیا ڈیڑھ سو کا ہندسہ پار کر لے گی
،تصویر کا کیپشنلیکن ویسٹ انڈیز کی جانب سے آخری اوور انتہائی اہم رہا جس میں صرف ایک رن بن سکا اور دو وکٹیں گریں
،تصویر کا کیپشناوپنر ولانی 52 رنز بنا کر 12 ویں اوور کی آخری گیند پر آؤٹ ہوئیں جبکہ کپتان لیننگ کو انیسہ محمد نے 52 رنز کے سکور پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔ الیسی پیری نے 28 رنز بنائے
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا نے جارحانہ انداز میں آغاز کیا لیکن دوسرے ہی اوور میں ان کی پہلی وکٹ گر گئی اور اے جے ہیلی محض چار رنز بنا کر آؤٹ ہو گئیں
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کی طرف سے بیٹنگ کا آغاز آلیزا ہیلی اور ولانی نے کیا۔ ولانی نے آتے ہی جارحانہ رخ اختیار کیا
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کی جانب سے دینڈرا ڈوٹن نے دو جکہ ہیلی میتھیوز اور انیسہ محمد نے ایک ایک وکٹیں لیں
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کی خواتین نے 149 رنز کا ہدف صرف دو وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا
،تصویر کا کیپشناس سے قبل آسٹریلیا نے ایڈن گارڈنز پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو فیلڈنگ کی دعوت دی تھی
،تصویر کا کیپشنایک دلسچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا کر ورلڈ ٹی ٹونئٹی کی چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا