ایشز سیریز میں انگلینڈ کو برتری

برمنگھم ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔

برمنگھم میں کھیلے جانے والے ایشز سیریز کے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ نے آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کر لی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرمنگھم میں کھیلے جانے والے ایشز سیریز کے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ نے آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کر لی ہے۔
انگلینڈ نے 121 کا مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ نے 121 کا مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں ائین بیل نے 65 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں ائین بیل نے 65 رنز بنائے۔
انگلینڈ کی جانب سے ائین بیل اور جو روٹ نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 70 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے ائین بیل اور جو روٹ نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 70 رنز بنائے۔
آسٹریلوی بولر مچل جانسن دوسری اننگز میں کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلوی بولر مچل جانسن دوسری اننگز میں کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔
انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں سٹیون فن کو چھ آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں سٹیون فن کو چھ آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔