پیدا ہوتے ہی دو میٹر کی اونچائی سے گرنا

زرافہ پیدا ہوتے ہی تقریباً دو میٹر کی اونچائی سے زمین پر گرتا ہے۔

اندرئیس کوسنبرجر نے ایک زرافے کے بچھڑے کی پیدائش اور اس کے پہلے چند لڑکھڑاتے قدموں کو کیمرے میں قید کیا۔
،تصویر کا کیپشناندرئیس کوسنبرجر نے ایک زرافے کے بچھڑے کی پیدائش اور اس کے پہلے چند لڑکھڑاتے قدموں کو کیمرے میں قید کیا۔
یہ زرافے کا بچہ کینیا کے مسائی مارا کے علاقے میں پیدا ہوا اور ’جب ہم پہنچے تو ہمیں زرافے کی پشست سے کچھ سیاہ شے لٹکتی نظر آئی جس سے ہمیں اندازہ ہوا کہ زرافہ زچگی کے عمل میں ہے۔ اس موقعے پر خاص طور پر ہم نے دیکھا کہ دوسرے زرافے آس پاس نظر آنے والے چند ہائینا پر نظر رکھے کھڑے رہے۔‘
،تصویر کا کیپشنیہ زرافے کا بچہ کینیا کے مسائی مارا کے علاقے میں پیدا ہوا اور ’جب ہم پہنچے تو ہمیں زرافے کی پشست سے کچھ سیاہ شے لٹکتی نظر آئی جس سے ہمیں اندازہ ہوا کہ زرافہ زچگی کے عمل میں ہے۔ اس موقعے پر خاص طور پر ہم نے دیکھا کہ دوسرے زرافے آس پاس نظر آنے والے چند ہائینا پر نظر رکھے کھڑے رہے۔‘
’30 منٹ کے بعد بچھڑہ مکمل طور پر باہر آ گیا اور کمر کے بل تقریباً دو میٹر کی بلندی سے گرا۔‘
،تصویر کا کیپشن’30 منٹ کے بعد بچھڑہ مکمل طور پر باہر آ گیا اور کمر کے بل تقریباً دو میٹر کی بلندی سے گرا۔‘
اس طرح ایک زرافے کی زندگی کا پہلا تجربہ دو میٹر کی اونچائی سے گرنا ہوتا ہے کیونکہ مادہ زرافہ کھڑے ہو کر بچے پیدا کرتی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس طرح ایک زرافے کی زندگی کا پہلا تجربہ دو میٹر کی اونچائی سے گرنا ہوتا ہے کیونکہ مادہ زرافہ کھڑے ہو کر بچے پیدا کرتی ہے۔
اپنی زندگی کے پہلے چند ہفتے یہ بچھڑہ چھپا رہتا ہے اور ماس اس کے پاس آتی جاتی رہتی ہے۔
،تصویر کا کیپشناپنی زندگی کے پہلے چند ہفتے یہ بچھڑہ چھپا رہتا ہے اور ماس اس کے پاس آتی جاتی رہتی ہے۔
اس کے بعد بچھڑے کو بچوں کی ایک کریش میں لیجایا جاتا ہے جہاں بچھڑے جلد جلد بڑے ہوتے ہیں اور 18 مہینے کے بعد ہی ماں کا دودھ پینا چھوڑ دیتے ہیں تاہم یہ اس سے کافی پہلے ہی ٹھوس غذا کھانا شروع کر دیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس کے بعد بچھڑے کو بچوں کی ایک کریش میں لیجایا جاتا ہے جہاں بچھڑے جلد جلد بڑے ہوتے ہیں اور 18 مہینے کے بعد ہی ماں کا دودھ پینا چھوڑ دیتے ہیں تاہم یہ اس سے کافی پہلے ہی ٹھوس غذا کھانا شروع کر دیتے ہیں۔
زرافوں کی لمبی اور گرفت میں لے لینے والی زبان ہوتی جس کی مدد سے یہ سبزے کو پکڑتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنزرافوں کی لمبی اور گرفت میں لے لینے والی زبان ہوتی جس کی مدد سے یہ سبزے کو پکڑتے ہیں۔
تحقیق ثابت کرتی ہے کہ مادہ زرافہ چند دوسری منتخب ماداؤں کے ساتھ آپس میں قریبی تعلق رکھتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنتحقیق ثابت کرتی ہے کہ مادہ زرافہ چند دوسری منتخب ماداؤں کے ساتھ آپس میں قریبی تعلق رکھتی ہیں۔