وہ جنھیں دنیا دیکھےگی

فیفا عالمی ورلڈ کپ کےستارے جن پر دنیا کی نظریں ہیں

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ پرتگال کی ٹیم کی جیت کا دار و مداد رونالڈو پر ہوگا۔
،تصویر کا کیپشنپرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ پرتگال کی ٹیم کی جیت کا دار و مداد رونالڈو پر ہوگا۔
ارجنٹائن کا تیسری بار فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کا دارومدار لیونل میسی پر ہوگا۔ لیونل میسی 1986 میں ورلڈ کپ میں فتح دلانے والے ڈیاگو میراڈونا کے ہم پلہ تصور کیے جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنارجنٹائن کا تیسری بار فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کا دارومدار لیونل میسی پر ہوگا۔ لیونل میسی 1986 میں ورلڈ کپ میں فتح دلانے والے ڈیاگو میراڈونا کے ہم پلہ تصور کیے جاتے ہیں۔
ارجنٹائن کی موجودہ ٹیم میں دنیا کے بہترین سٹرائکر ہیں۔ سرجیو ایگویرو دو مرتبہ مانچسٹر سٹی کو چیمپیئن بنا چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنارجنٹائن کی موجودہ ٹیم میں دنیا کے بہترین سٹرائکر ہیں۔ سرجیو ایگویرو دو مرتبہ مانچسٹر سٹی کو چیمپیئن بنا چکے ہیں۔
سپین نے اِنکا کیسیس کے دور میں کامیابیاں حاصل کرنی شروع کیں۔وہ اس مرتبہ سپین کی کپتانی کر رہے ہیں جہاں انھیں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسپین نے اِنکا کیسیس کے دور میں کامیابیاں حاصل کرنی شروع کیں۔وہ اس مرتبہ سپین کی کپتانی کر رہے ہیں جہاں انھیں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔
دو ہزار دس فٹ بال کپ میں آندرے انیسٹا نے فیصلہ کن گول کر کے سپین کو کامیابی دلائی تھی۔انیسٹا اب بھی سپین کے مرکزی کھلاڑی ہیں۔
،تصویر کا کیپشندو ہزار دس فٹ بال کپ میں آندرے انیسٹا نے فیصلہ کن گول کر کے سپین کو کامیابی دلائی تھی۔انیسٹا اب بھی سپین کے مرکزی کھلاڑی ہیں۔
سپین نے برازیل میں پیدا ہونے ڈیاگو کوسٹا کو ٹیم میں جگہ دی ہے۔ ماہرین کے خیال میں ڈیاگو کوسٹا دنیا کو حیران کر دینے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسپین نے برازیل میں پیدا ہونے ڈیاگو کوسٹا کو ٹیم میں جگہ دی ہے۔ ماہرین کے خیال میں ڈیاگو کوسٹا دنیا کو حیران کر دینے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں۔
اٹلی کی ٹیم ماضی میں چار بار عالمی کپ جیت چکی ہے۔ اٹلی کی کامیابی کا دارومدار تجربہ کار کھلاڑی آندرے پرلو پر ہوگا۔
،تصویر کا کیپشناٹلی کی ٹیم ماضی میں چار بار عالمی کپ جیت چکی ہے۔ اٹلی کی کامیابی کا دارومدار تجربہ کار کھلاڑی آندرے پرلو پر ہوگا۔
عالمی فٹ بال میں برازیل کی ٹیم ہمیشہ فیورٹ کے طور پر میدان میں اترتی ہے۔ ہمیشہ کی طرح برازیل ایک بار پھر فیورٹ ہے اور اس کی کامیابی کا انحصار نوجوان سٹار نیمر پر ہو گا۔
،تصویر کا کیپشنعالمی فٹ بال میں برازیل کی ٹیم ہمیشہ فیورٹ کے طور پر میدان میں اترتی ہے۔ ہمیشہ کی طرح برازیل ایک بار پھر فیورٹ ہے اور اس کی کامیابی کا انحصار نوجوان سٹار نیمر پر ہو گا۔
لاطینی امریکہ کا ملک یوروگوائے دو بار عالمی چیمپیئن رہ چکا ہے۔ انگلش پریمئیر لیگ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے لیوس سواریز یوروگوائے کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنلاطینی امریکہ کا ملک یوروگوائے دو بار عالمی چیمپیئن رہ چکا ہے۔ انگلش پریمئیر لیگ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے لیوس سواریز یوروگوائے کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
فرانس کی ٹیم میں اب زیدان تو موجود نہیں ہیں۔ لیکن فرانس نے کریم بینزیما سے بہت امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفرانس کی ٹیم میں اب زیدان تو موجود نہیں ہیں۔ لیکن فرانس نے کریم بینزیما سے بہت امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔
انگلینڈ تاریخ میں صرف ایک مرتبہ ورلڈ کپ جیتا ہے۔کپتان سٹیو جیراڈ انگلینڈ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ تاریخ میں صرف ایک مرتبہ ورلڈ کپ جیتا ہے۔کپتان سٹیو جیراڈ انگلینڈ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
جرمنی کی ٹیم تین بار عالمی چیمپیئن رہ چکی ہے۔ جرمنی کو گول کیپر مینوئل نوئر سے بہت امیدیں ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجرمنی کی ٹیم تین بار عالمی چیمپیئن رہ چکی ہے۔ جرمنی کو گول کیپر مینوئل نوئر سے بہت امیدیں ہیں۔
ترک نژاد جرمن کھلاڑی میسو اوزل نے پچھلے ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی سے دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی تھی۔ فٹبال کے شائقین نظریں اس مرتبہ بھی ان پر لگی ہوں گی۔
،تصویر کا کیپشنترک نژاد جرمن کھلاڑی میسو اوزل نے پچھلے ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی سے دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی تھی۔ فٹبال کے شائقین نظریں اس مرتبہ بھی ان پر لگی ہوں گی۔