چین کے خلاف تبتیوں کا مظاہرہ

بھارت کے دارالحکومت اور دوسری جگہ چینی صدر کے حالیہ دورے سے قبل ہی بھارت میں مقیم تبتی پناہ گزینوں کا مظاہرہ شروع ہو گیا ہے۔

تبتیوں کا مظاہرہ
،تصویر کا کیپشنبرکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے چین کے صدر آرہے ہیں اس موقعے سے بھارت میں مقیم تبتی پناہ گزین اپنے حق کی مانگ کر رہے ہیں، یہاں چینی صدر ہو جن تاؤ کی الٹی تصویر دیکھی جا سکتی ہے۔
تبتیوں کا مظاہرہ
،تصویر کا کیپشنچین کے خلاف مظاہرے میں ایک تبیتی جوان میں خود سوزی کر لی تھی اس کی صحت یابی کے لیے دیپ جلا کر دعا کی جا رہی ہے۔
تبتیوں کا مظاہرہ
،تصویر کا کیپشندعا اور مناجات کے لیے تبتی لوگ اپنے خاص آلہ جات کا استعمال کرتے ہیں
تبتیوں کا مظاہرہ
،تصویر کا کیپشناس موقعہ سے بھارت کے مشرقی شہر کولکاتا میں بھی مظاہرہ کیا گیا جس میں معصوم بچے بھی شامل ہوئے تھے۔
تبتیوں کا مظاہرہ
،تصویر کا کیپشندہلی کے کئی علاقوں میں جہاں تبتی پناہ گزین بڑی تعداد میں رہتے ہیں وہا حفاظتی انتظامات سخت کر دیۓ گئے ہیں۔
تبتیوں کا مظاہرہ
،تصویر کا کیپشندلی میں تبتی پناہ گزین کی بڑی تعداد آباد ہے اور جب بھی کوئی اہم چینی رہنما بھارت کا دورہ کرتے ہیں، یہ تبتی ان کے خلاف مظاہرہ کرتے ہیں۔
تبتیوں کا مظاہرہ
،تصویر کا کیپشنتبتی نوجوان یانپا یےشی نے سوموار خود سوزی کی تھی، بدھ کو ہسپتال میں ان کی موت ہو گئی۔
تبتیوں کا مظاہرہ
،تصویر کا کیپشنتبتی نوجوان یانپا یےشی نے تبت کی آزادی کے لیے سوموار کو خود سوزی کی تھی، بدھ کو ہسپتال میں ان کی موت ہو گئی۔