’تعلیم کو ٹھیک کرنا ہے‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آپ ملک میں کیا تبدیل کرنا چاہیں گے؟ جب ہم نے یہ سوال پاکستان میں بارہ سے اٹھارہ سال کی عمر کے نوجوانوں سے پوچھا تو بیشتر نے کہا کہ سب سے پہلے وہ تعلیم کے نظام کو ٹھیک کرنا چاہیں گے۔ یہ جواب کئی مختلف شہروں اور سماجی طبقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے دیا اور سب کا حیال تھا کہ تعلیم سے ہی ملک کے مسائل حل ہو سکیں گے۔ نوجوانوں نے غریب بچوں کے لیے اچھی تعلیم کی فراہمی کو بھی بہت اہم بتایا۔ آپ ان نوجوانوں کی باتیں ان کی ہی آواز پر مبنی چھ پروگراموں میں سن سکتے ہیں۔ سلسلے کا دوسرا پروگرام سننے کے لیے آپ اوپر دیے ہوئے لِنک پر کلک کریں۔ پہلا پروگرام سننے کے لیے اس صفحہ پر بائیں جانب دیے ہوئے لنک پر کلک کریں۔ | اسی بارے میں نوجوان کیا کچھ بدلنا چاہیں گے12 DecemberJanuary, 2006 | صفحۂ اول | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||