دلی والے کہتےہیں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیارہ ستمبرسنہ دو ہزار ایک کے بعد شروع ہونے والی ’دہشت گردی کے خلاف جنگ ‘ جہاں کئی دیگر ممالک کے لوگوں پر اثرانداز ہوئی اسی طرح ہندوستان کے دارالحکومت دلی کے نوجوان بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے۔ گیارہ ستمبر کے پانچ برس مکمل ہونے پر بی بی سی اردو ڈاٹ کام دلی کی نادیہ پرویزاور خدیجہ عارف نے اس سلسلہ میں چند نوجوانوں سے ان کے تاثرات پوچھے۔ ان کے انٹرویوز کی ویڈیوز نیچے دیئے گئے لنکس کے ذریعے دیکھی جا سکتی ہیں۔ |
اسی بارے میں حریت پسندی سے دہشت گردی تک10 September, 2006 | انڈیا بھارتی مسلمان پھر ’مشکوک‘ ہوگئے10 September, 2006 | انڈیا مالیگاؤں: مطلوب افراد کے خاکے10 September, 2006 | انڈیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||