سیربین: پاکستان میں احمدی برادری کے خلاف بڑھتا تعصب اور نفرت، برادری اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ

،ویڈیو کیپشنسیربین: پاکستان میں احمدی برادری کے خلاف بڑھتا تعصب اور نفرت، برادری اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ

پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 1998 اور 2017 کے درمیان احمدی برادری کی آبادی میں 35 فیصد کمی ہوئی ہے۔ آج سیربین میں یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ریاست اس اقلیت کی جان، مال اور بنیادی حقوق کا تحفظ کیوں نہیں کر سکی؟

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر اور فلمنگ: کریم الاسلام

پروڈکشن: خالد کرامت