کرپٹو کیا ہے، یہ کیسے کام کرتا ہے اور کیا یہ واقعی مستقبل کی کرنسی ہے؟

،ویڈیو کیپشنکرپٹو کیا ہے، یہ کیسے کام کرتا ہے اور کیا یہ واقعی مستقبل کی کرنسی ہے؟

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کرِپٹو ہی مستقبل، اور فائنینشل آزادی کا راستہ ہے، تو کچھ اس کی انسٹیبِلِٹی، اتار چڑھاؤ اور کرِپٹو کریشز کی بات کرتے ہیں۔ کرپٹو کیا ہے، یہ کیسے کام کرتا ہے اور کیا یہ واقعی مستقبل کی کرنسی ہے؟