سیربین: مری سانحے کے بعد کیا پاکستان بین الاقوامی سیاحوں کے لیے تیار بھی ہے؟
حکومتِ پاکستان، ملک کو عالمی سیاحت کا ایک اہم مرکز بنانا چاہتی ہے۔ لیکن جس ملک میں مری جیسا واقعہ ہوا ہو، وہ ملک کیا ایک عالمی سیاحتی مرکز بننے کے لیے تیار ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈکشن: فاران رفیع، خدیجہ عارف، خالد کرامت، غضنفر حیدر، اور سارہ عتیق