سیربین: پاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے لیکن وینچر کیپیٹل کئی پاکستانیوں کی زندگی تبدیل کر سکتا ہے

،ویڈیو کیپشنپاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے لیکن وینچر کیپیٹل کئی پاکستانیوں کی زندگی تبدیل کر سکتا ہے

اگر آپ کے پاس کوئی انوکھا اور اچھا بزنس آئیڈیا ہے لیکن سرمایہ نہیں ہے تو پریشان نہ ہوں۔ کئی وینچر کیپیٹلسٹس کی نظریں پاکستان پر ہیں اور وہ کچھ پاکستانی کمپنیوں میں بڑی سرمایہ کاری کر بھی چکے ہیں۔ تو بس ایک اچھے سے بزنس آئیڈیا کے لیے کام شروع کردیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: شجاع ملک

فلمنگ: نعمان مسرور