انتخابات کا ایک اور رخ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
انڈیا کے عام انتخابات میں وزیراعظم اٹہل بہاری واجپئی کی ایک تصویر کو سلامی دیتے ہوئے جنرل پرویز مشرف کے ہمشکل دیپک دیویکر۔ انہوں نے بالی وڈ کی فلم اگنی پنکھ میں جنرل پرویز مشرف کا کردار بھی ادا کیا ہے۔ اس تصویر کے لئے آپ کیا مناسب عنوان دینگے؟
اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔ شعیب باجوہ، فیصل آباد اصلی نہ سہی اسی سے کام چلالو عاطف جاوید، لاہور اوئے سلوٹ مار اوئے نور، پشاور واجپئی: کاش ایسا ہی ہوتا کاشف بٹ، نیوزی لینڈ واجپائی صاحب، میں نرم وی آں تے گرم وی آں عبدالکریم کھوسو، جیکب اباد وہ جہاں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی فرخ بٹ، لاہور کنوارے واجپائی کی عظمت کو سلام فرید کوی، انڈیا نوبل انعام کے خواہش مند ظاہر شاہ، کراچی اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی سلیمان نذر باپ تجھے سلام اسداللہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اللہ یہ خوش فہمیاں فیصل باؤ، پاکستان دل ہے کہ مانتا نہیں نجم حسن، اسلام آباد انکل سام کی طرف سے صبح بخیر بلال خٹک، ایبٹ آباد یک نہ شد، دو شد سعید منہاس، پاکستان تیری شاعری کو سلام، پر مجھ سے بھی کر کلام قیصر شیخ، چونڈہ کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا میرے آگے محمود صدیقی، لاہور ہم دونوں مل کے واہگہ پہ مل کے، چٹھی لکھیں گے جواب آئے گا حسن، ملتان پیار تو ہونا ہی تھا سفیل اسلم، امریکہ سونے پہ سہاگہ نامعلوم جمہوریت کو سلام علی شاہ، اسلام آباد نوکر کی تے نخرا کی عباس رضا، لاہور ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ محمد توفیق خان، دوبئی بڑے میاں، چھوٹے میاں عامر قریشی، دوبئی سجنا بھول نہ جانا میرا پیار راشد سید، کراچی گھبرانے کی جرورت نئیں اے، اپُن ہے ناں بیرو احمد خان، امریکہ اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا سیف اللہ، پشاور ثاقب محی الدین، امریکہ حسرت ان غنچوں پے ہے جو بن کھلے مرجھائے گئے کاشف اقبال، سوئٹزرلینڈ گیدڑ شیر کی کھال پہن کر شیر نہیں بنتا اشعر علی، ٹورانٹو فیل گڈ فیکٹر صدف فاروق، کینیڈا محمد فیصل، چکوال بوتھ آر ڈرامے باز شیریار خان، سِنگاپور شکیل قمر، امریکہ سر ہم نے وعدہ پورا کیا ثاقب محمود، مانٹریال امین ستار، ٹورانٹو وقت کی ضرورت عمیر احمد، لاہور صلاح الدین لنگا، جرمنی وجاحت علی، پاکستان راحیل خان، کراچی نامعلوم سلام واجپئی جی ایف نیازی، کراچی عبداللہ، میرپور خاص شاہدہ اکرم، ابوظہبی رضا شاد، قطر پرویز بلوچ، بحرین ہمدان اکرم، ابوظہبی منیر احمد، جرمنی طاہر صدیقی، امریکہ سلمان، نیدرلینڈ سلام ہے تیری ہمت پر، سارے انتہا پسندوں کو رام کرلیا واجد علی، ٹورانٹو سلامی محبت عطا مغل، کویت بائے بائے واجپئی، نیکسٹ پرائم مِنسٹر انعام احمد، گجرانوالہ یس سر احمد جمیل قادری، گجرانوالہ آپ کا حکم سر آنکھوں پر جانی سلام میرے آقا محمد آفاق، کینیڈا واجپئی صاحب اصلی مشرف مت سمجھ لینا عطا حسین، اسلام آباد جنرل سانپ ماررہے ہیں، لاٹھی بچا کے زاہد اقبال، منڈی بہاءالدین اللہ نظر نہ لگے اظہر خان، سعودی عرب جے ہند! حنا، امریکہ ابشار مشرفس الٹیمیٹ ڈیسٹینی محمد عدیل، ڈیرہ اسماعیل خان شو آف ریمورس اِز ناٹ ریل ندیم پاشا، کراچی کاش ایسا ہوتا طیب، لاہور بشارت حیمد، سمندری، پاکستان جعفر حسن زینب آصف، پاکستان وقار احمد، ریاض اس کی شکل، اور تیری پارٹی، پھر اگلی باری میری ثاقب عزیز، کینیڈا آپ میں بش نظر آتا ہے آصف نظیر، کراچی ڈوپلیکیٹ کا سب کو سلام جوہر نواس آپ سے درد کی دعا چاہئے |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||