بی بی سی اردو ڈاٹ کام کو قارئین کی جانب سے کئی تصاویر موصول ہوئی ہیں۔ ان تصاویر کا انتخاب:

نجيب الرحمان سائکو، لاہور: ’پاک ٹی ہاؤس کئی سالوں سے بند ہے۔ پاک ٹی ہاؤس اپنے زمانہ ميں ايک مشہور غير رسمی دانش گاہ کا کردار ادا کرتا رہا اور يہاں پر صبح سے رات گئے تک اديب، شاعر، مزدور، وکيل، سياسی کارکن، طالبعلم آتے اور مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے‘۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تصاویر شائع ہوں تو آپ ہمیں آپ کی آواز کے صفحہ پر دیئے گئے
لنک کے ذریعے تصاویر بھیج سکتے ہیں۔
برائے مہربانی اپنا نام، جگہ، ای میل ایڈریس اور اپنی ویڈیو یا تصویر سے متعلق معلومات بھیجنا نہ بھولیئے۔