’جو دل میں ہو بول دیتا ہوں‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارتی وزیرِ ریلوے لالو پرساد یادو کا کہنا ہے کہ وہ خود کو عام لوگوں سے الگ نہیں سمجھتے اور ان کی مقبولیت کا راز بھی یہی ہے۔ بی بی سی دلی کے سنجیو شری واستو سے ایک ملاقات کے دوران بھارتی سیاست کی اس مقبولِ عام شخصیت نے اپنی زندگی کے کچھ گوشوں سے پردہ اٹھایا۔ یہ بات چیت سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ | اسی بارے میں لالو، رابڑی جائیداد مقدمہ سے بری 18 December, 2006 | انڈیا ۔۔۔اور اب پروفیسر لالو پرساد 29 August, 2006 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||