BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 23 November, 2006, 14:22 GMT 19:22 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
خواتین کے ختنے پر بحث
خواتین کا ختنہ
دنیا کے کئی مسلم رہنماؤں نےخواتین کے ختنے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔
دنیا کے کئی مسلم رہنماؤں نےمصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے ایک کانفرس میں خواتین کے ختنوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

جامعہ الازہر کے ایک ممتاز عالم دین نے کہا ہے کہ مذہبی طور پر خواتین کے ختنوں کا کوئی جواز نہیں ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ایک جائزے کے مطابق دنیا بھر میں دس کروڑ سے زیادہ خواتین کے ختنے کئے گئے ہیں۔

خواتین کا ختنہ کرنا زمانہ جاہلیت کی ایک قدیم روایت ہے لیکن بعض علماء کا یہ موقف رہا ہے کہ مذہبی اعتبار سے یہ ایک ضروری عمل ہے۔

قاہرہ میں اس موضوع پر بات چیت کے لیے کانفرنس کا اہتمام جرمنی کی ایک غیر سرکاری تنظیم نے کیا ہے۔ تاکہ اس قدیم روایت کو ختم کیا جا سکے۔

اسی بارے میں
ختنوں سے ایڈز کا خطرہ کم
26 March, 2004 | نیٹ سائنس
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد