BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 23 May, 2004, 18:30 GMT 23:30 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
بھارت کی نئی کابینہ
بھارتی پارلیمان کے نئے ارکان ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے ساتھ
بھارتی پارلیمان کے نئے ارکان ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے ساتھ
بھارت کے نئے وزیر اعظم من موہن سنگھ نے اپنی کابینہ کے عہدوں کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نٹور سنگھ بھارت کے نئے وزیر خارجہ ہوں گے۔ امریکہ میں ہارورڈ یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ پی چِدنمبرم وزیر خزانہ اور کانگریس پارٹی کے اعلیٰ رہنما پراناب مُکھرجی ملک کے نئے وزیر دفاع ہوں گے۔

News image
نئی کابینہ کے ارکان
دیگر وزراء میں وزیر داخلہ شوراج پاٹیل، پارلیمانی امور اور شہری ترقی غلام نبی آزاد، اطلاعات، نشریات اور ثقافت جے پال ریڈی، وزیر قانون ہنس راج بھردواج، توانائی پی ایم سعید، ثقافت و صنعت کمل ناتھ، خوراک اور زراعت شرد پوار، ریلوے لالو پراساد یادو، پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور پنچایتی راج منی شنکر آئیر، محنت اور روزگار شیش رام اولا، صحت انبومانی رامادوس، کیمیکل، کھاداور سٹیل رام ولاس پاسوان، کوئلہ اور کانیں شیبو سورین، بحری ترقی کپیل سبل، شہری ہوا بازی پرفول پاٹیل، مواصلات اور آئی ٹی دیاندھی ماران، دیہی ترقی رگھو ونش پراساد، ٹرانسپورٹ ٹی آر بالو، جنگلات اور ماحول اے راجہ اور کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر سنیل دت۔
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد