BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Saturday, 10 April, 2004, 17:09 GMT 22:09 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
پہلے دِل کی بات پھر ووٹ
آسام
آسام میں نسلی فسادات
آسام میں طلباء کی ایک اہم تنظیم نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ ووٹ لینے کے لئے پہلے انہیں اہم موضوعات پر اپنا موقف واضح کرنا ہوگا۔

ریاست آسام میں طلباء کی تنظیمیں انتخابات میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

آل آسام سٹوڈنٹ یونین یعنی اے اے ایس یو کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو ریاست کی ترقی کے لئے اہمیت کے حامل موضوعات پر بات کرنی ہوگی۔

جو موضوعات اے اے ایس یُو کے لئے اہم ہیں ان میں بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد کے آر پار بِلا روک ٹوک آمد و رفت، ریاست کے مقامی افراد کے لئے نوکریوں کا سو فیصد کوٹہ اور سیلاب کے خلاف موثر حفاظتی انتظامات شامل ہیں۔

طلبا تنظیم کے اعلیٰ مشیر سمُوجل بھٹاچاریہ نے بی بی سی کو بتایا کہ ان تنظیم ان کی سیاسی جماعتوں کے خلاف مہم چلائے گی جو ان موضوعات پر اپنا موقف واضح نہیں کریں گے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد