BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 06 April, 2004, 00:28 GMT 05:28 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
رام مندر تعمیر ہوگا: اڈوانی
بھارتی نائب وزیر اعظم
اڈوانی نے کیا رام مندر کا وعدہ
بھارت کے نائب وزیِراعظم ایل کے اڈوانی نے ایک انتخابی تقریر میں وعدہ کیا ہے کہ ایودھیا میں متنازعہ مقام پر رام مندر بنے گا۔لال کرشن اڈوانی متنازعہ مقام پر بی جے پی حامیوں سے خطاب کر رہے تھے جو ہندو اور مسلمان دونوں ہی کے لئے مقدس سمجھا جاتا ہے ۔

1992 میں ہندو قوم پرستوں کی جانب سے بابری مسجد کے انہدام کے بعد ملک بھر میں فسادات بھڑک اٹھے تھے جس میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اڈوانی نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے سماج میں اس طرح کی تبدیلیاں آئی ہیں کہ انہیں یقین ہے کہ اب بغیر کسی تلخی یا تنازعہ کے رام مندر کی تعمیر ممکن ہو سکے گی۔

ایشیا ٹوڈے پر بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے یہ تسلیم کیا کہ اس مسلئے کی وجہ سے انہیں سیاسی نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔بابری مسجد کے انہدام کے وقت اڈوانی ایودھیا میں موجود تھے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد