آج کا بیجل کون؟ اب ملٹی میڈیا میں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آج کا بیجل پچھلے برس بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیر بین کے مقبول ترین سلسلوں میں سے ایک رہا ہے۔ اس کی چند ایک گیلریز آپ ہمارے صفحات پر دیکھ چکے ہیں۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام اب اسے ملٹی میڈیا میں پیش کرے گا۔ جیسے کہ پاکستان میں کسی بھی مزار پر ہر جمعرات کو آپ قوالی یا عارفانہ کلام سن سکتے ہیں، اسی طرح ہر جمعرات کو آپ ’آج کا بیجل کون‘ کی اگلی کڑی دیکھ سکیں گے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||