شاہ رخ خان کا انٹرویو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بی بی سی دہلی کے نمائندے زبیر احمد نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان سے انٹرویو کیا۔ اس انٹرویو کے دوران شاہ رخ نے دیگر سوالات کے علاوہ اپنی زندگی پر بننے والی ایک دستاوازی فلم کے بارے میں بھی بات کی۔ یہ دستاویزی فلم جسے فلمساز نسرین منیر کبیر نے تیار کیا ہے اگلے ماہ ریلیز کی جائے گی۔ اس دستاویزی فلم میں شاہ رخ خان کی زندگی کا کونسا رخ دکھا یا گیا ہے۔ خود ان ہی کی زبانی سنیے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||