پولک کی پینٹنگ ریکارڈ قیمت | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
جیکسن پولوک کی ایک پینٹنگ نیو یارک کی ایک نیلامی میں 66 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈز میں فروخت ہوئی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے 1949 کی یہ پینٹنگ ایک نا معلوم شخص نے خریدی ہے۔ دوسری جنگِ عظیم اور جدید فن کے ان نمونوں میں مارک روتھکو اور اینڈی وارہول کے شاہکار بھی شامل ہیں۔اس نمائش میں 58 ملین پؤنڈ کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔ اس نمائش کی کامیابی کو خشحال معیشت سے منسوب کیا گیا ہے۔روتھکو کی 1958 کی پینٹنگ پانچ لاکھ آٹھ ہزار پاؤنڈ میں فروخت ہوئئ ہےاس نمائش میں 67 پینٹنگز رکھی گئی تھیں جن میں سے 60 فروخت ہو گئیں۔ گزشتہ ہفتے پکاسو کی 1905 کی پینٹنگ 58 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی تھی جش کے بعد وہ دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگ بن گئی ۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||