پکاسو کی پینٹنگ ریکارڈ قیمت میں فروخت | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پابلو پکاسو کی ایک پینٹنگ نیو یارک میں ہونے والے ایک نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوئی۔یہ پینٹنگ ایک سو چار ملین ڈالر سے زائد میں فروخت ہوئی ہے ۔ اس نیلامی کی خصوصیات میں سے ایک پکاسو کی پینٹنگ تھی یہ پینٹنگ ایک نا معلوم شخص نے خریدی ہے ۔اس نمائش میں تیں پینٹنگز رکھی گئی تھیں۔ ایک ماہر کا کہنا ہے کہ1905 کی یہ پینٹنگ اب تک بازار میں آنے والی پکاسو کی سب سے اہم ابتدائی پینٹنگ ہے ۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||