BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Friday, 07 November, 2003, 15:27 GMT 20:27 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
آشیر باد آن لائن
زندگی میں خوشحالی کی گارنٹی
سارے مذاہب کا خیرمقدم

کمپیوٹر اور انٹرنیٹ اب کس طرح زندگی کے ہر شعبے کا لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے، اس کی ایک مثال ہندوستان میں بننے والی ایک نئی ویب سائٹ نے قائم کی ہے۔

بمبئی کی چھبیس سالہ فنکارہ شلپا گپتا کی اس ویب سائٹ پر آنے والے لوگوں کا تعلق خواہ کسی بھی مذہب سے کیوں نہ ہو ، اس ویب سائٹ پر انہیں ان کے عقیدے کے مطابق دعائیں مل سکتی ہیں۔

ویب سائٹ پر جانے کے بعد آپ اپنا مذہب چنیں اور پھر اپنا سر کمپیوٹر سکرین سے جوڑ لیجئے ۔ بس آپ پر دعائیں نچھاور ہونا شروع ہوجائیں گی کم ازکم اس ویب سائٹ کے مطابق تو ایسا ہی ہوگا۔ اور یہی نہیں اس کے بعد آپ ایک ایسا سرٹیفکیٹ بھی پرنٹ کر سکتے ہیں جس میں آپ کو زندگی میں خوشحالی کی گارنٹی دی جائے گی۔

blessed-bandwidth.net نامی اس سائٹ کو لندن کی مشہور آرٹ گیلری ٹیٹ نے بنوایا ہے اور اس پر آنے والے لوگ اسلام، ہندومت، بدھ مت، عیسائیت اور سکھ مذہب میں سے کسی کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں۔

بیرونی لِنک
بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد