میں ہٹلر نہیں بن سکتا:انوپم کھیر

بھارتی اداکار انوپم کھیر نے ایڈولف ہٹلر پر بننے والی بالی وڈ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ فلم ’ڈیئر فرینڈ ہٹلر‘ میں جرمن آمر کا کردار نہیں نبھائیں گے۔



