آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: 'کسی ملک کے فنکار پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں'
بالی وڈ فلم سیکشن 375 کی اداکارہ رچا چڈھا سمجھتی ہیں کہ دو ملکوں کے ٹکراؤ سے سب سے پہلا شکار فنکار ہوتے ہیں۔ اداکارہ شمیتا شیٹی اتنے عرصے کہاں غائب رہیں اور ٹرولز سے بچنے کے لیے شرلین چوپڑا کیا کرتی ہیں؟ یہ سب جانیے نصرت جہاں سے شوبز راؤنڈ اپ میں۔۔۔