آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: عالیہ بھٹ کی ذاتی زندگی کی جھلک میں رنبیر کپور بھی نظر آئیں گے یا نہیں؟
عالیہ بھٹ کی ذاتی زندگی کی جھلک میں رنبیر کپور بھی نظر آئیں گے یا نہیں؟ ملکہ شراوت کا کمفرٹ زون کیا ہے اور تشار کپور اپنی آنے والی فلم میں کیا نیا کرنے والے ہیں۔ شوبز راؤنڈ اپ میں آج یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔