آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: ’بڑھاپے میں کوئی اتنا ہینڈ سم کیسے لگ سکتا ہے؟‘
کس فلم نے توڑا باہو بلی کا ریکارڈ، سلمان کس کو نیشنل ایوارڈ دلوانا چاہتے ہیں اور بالی ووڈ کے نئے دلیپ کمار اور سائرہ بانو کون ہیں؟ شوبز راؤنڈ اپ میں آج یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔۔