آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: ’پیار بانٹتے چلو، پیار بانٹتے چلو‘
محبت کی خوشبو والے ہفتے میں بالی ستاروں نے اپنے اپنے انداز میں کس سے اور کیسے دل کی بات کہی۔ رنویر سنگھ اپنے پہلے ویلنٹائنز ڈے پر لڑکوں کو کیا ٹپ دے رہے ہیں، راج کمار راؤ اور کامیڈین کپل شرما کا اس دن کے بارے میں کیا کہنا ہے، اور کارتک آرین سارہ علی خان کے ساتھ کافی پینے کے کیوں منتظر ہیں۔ شوبز راؤنڈ اپ میں یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔