آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: کیا ہیرو نہیں جانتا کہ ہیروئن پاکستانی ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگ سوشل میڈیا پر کرینہ کپور کی وجہ سے کرشمہ کپور کو ٹرول کرتے ہیں۔ ارشد وارثی اس بات سے انجان تھے کہ ان کی فلم ’فراڈ سیاں‘ کی ہیروئن سارہ لورین پاکستانی ہیں۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ