آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سدھارتھ ملہوترہ نے عالیہ بھٹ کے بارے میں ایسا کیا کہا؟
سدھارتھ ملہوترہ نے اپنی ایکس گرل فرینڈ عالیہ بھٹ کے بارے میں ایسا کیا کہا، ماڈل اور اداکارہ شرلین چوپڑہ ٹیلنٹ کی پہچان کے بارے میں کیا کہتی ہیں، ملکہ شیراوت لمبے عرصے بعد فلم انڈسٹری میں واپسی کیوں کر رہی ہیں اور تشار کپور کو آخر کومیڈی ہی کیوں پسند ہے۔ شوبز راؤنڈ اپ میں یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔