آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرسنالٹی آف دی ویک: عمران ہاشمی سیریئل کِسر کے ٹیگ سے کیوں گھبرا گئے ہیں؟
پرسنالٹی آف دی ویک میں ہم بات کر رہے ہیں اداکار عمران ہاشمی کی جنھوں نے اب تک ہر رنگ کے کردار نبھائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اب وہ سیریئل کسر کے اپنے ٹیگ سے گھبرا چکے ہیں اور اب وہ مختلف قسم کی فلمیں کرنا چاہتے ہیں۔ حال میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم 'وائی چیٹ انڈیا' ایسی ہی ایک کوشش تھی۔