آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرسنالٹی آف دی ویک: یامی افسر بننا چاہتی تھیں ایکٹر بن گئیں
پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کریں گے اداکارہ یامی گوتمی کی جنھوں نے قابل، وکی ڈونر اور صنم رے جیسی فلموں سے اپنی ہہچان بنائی۔ یامی ایک بڑا افسر بننا چاہتی تھیں لیکن پڑھائی درمیان میں چھوڑ کر انھوں نے اداکاری کے میدان میں آنے کا فیصلہ کیا۔