’میں وہی کرتی ہوں جو میرا دل کرتا ہے اور جو میں چاہتی ہوں‘

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور ہماری اس ہفتے کی پرسنالٹی آف دی ویک ہیں۔