چلبل پانڈے اب کی بار کیا بن کر آرہے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں چلبل پانڈے یعنی سلمان خان اب کی بار کیا بن کر آرہے ہیں؟ سونم کپور کو اپنے والد کے ساتھ کام کرنا کیسا لگا اور ان کی نئی فلم کے بارے میں کیا باتیں ہو رہی ہیں۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔