آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
'سٹارز کی تصویروں پر نہیں فلمیں اچھی کہانیوں پر چلتی ہیں'
اداکارہ سارہ علی خان اور کارتک آرین کی کافی ڈیٹ، سوشانت سنگھ راجپوت کریئر بنانے میں مصروف اور دیپکا پاڈوکون کا کہنا ہے کہ آج بڑے سٹارز کی فلمیں ناکام اور اچھی کہانیاں ہٹ ہو رہی ہیں۔سنیئے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔