آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: ’رنویر اپنے جذبات چھپا کر نہیں رکھ سکتے‘
دپیکا پڈوکون کو اپنے شوہر رنویر سنگھ کی کون سے عادت سب سے زیادہ پسند ہے؟ سابق مس یونیورس لارا دتا کو کھانا بنانا کیوں نہیں آتا اور وکی کوشل صرف محب وطن فلموں میں ہی کام کیوں کرتے ہیں؟ یہ سب جانیے نصرت جہاں سے شوبز راؤنڈ اپ میں۔۔۔