آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: ایشا گپتا کا کہنا ہے ’لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ خود غرض ہونا بہتر ہے‘
ایشا گُپتا کا خود غرض لوگوں کے بارے میں کیا خیال ہے، ریس تھری تو فلاپ ہو گئی لیکن ڈیزی شاہ کا ڈائیلاگ ہٹ ہو گیا کیا ان کی گجراتی فلم بھی اتنی ہٹ ہو سکے گی، اور کنگنا راناوت کی فلم 'مینٹل ہے کیا' 'ججمینٹل ہے کیا' میں کیسے بدل گئی؟
بولی وڈ کی ستاروں بھری دنیا میں اس ہفتے کیا ہوا سنیے ہمارے شوبز راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں سے۔۔۔