آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: ’ایک امیر بڈھا اور ایک ہاٹ جوان بچی‘
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم برہماستر دسمبر میں کیوں ریلیز نہیں ہو رہی؟ کپور خاندان کی میراث کے بارے میں کرینہ کپور کیا کہتی ہیں اور ’ایک امیر بڈھے اور ہاٹ جوان بچی‘ کا کیا معاملہ ہے۔ شوبز راؤنڈ اپ میں آج یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔۔