آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز، ملبوسات کے ساتھ جیولری کی نمائش
پاکستان کے شہر لاہور میں ہفتہ کو پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے برائیڈل ویک کا آغاز ہوا ہے۔
فیشن ویک کے پہلے روز صرف چار ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی۔
فیشن ویک کے پہلے روز اداکارہ ریشم شو سٹاپر کے طور پر آئیں۔ فیشن ویک میں ریما ملک نے بھی اپنی جیولری کی نمائش کی۔
۔