شہریوں کو انصاف کی فراہمی عدلیہ کا کام ہے یا خفیہ ایجنسیوں کا؟

،ویڈیو کیپشن
شہریوں کو انصاف کی فراہمی عدلیہ کا کام ہے یا خفیہ ایجنسیوں کا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ سینیئر ججوں نے سپریم جوڈیشیل کونسل سے شکایت کی ہے کہ ملک کی خفیہ ایجنسیاں عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی غرض سے ججوں پر دباؤ کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں۔

کیا چیف جسٹس پاکستان اور حکومت عدلیہ کے آزادی اور غیر جانبداری سے کام کرنے کو یقینی بنا سکے گی؟

ایڈیٹر: عارف شمیم

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: سحر بلوچ

فِلمنگ: کرن فاطمہ، فرقان الٰہی

پروڈکشن: خدیجہ عارف، علی کاظمی، حسین عسکری، عمر آفریدی