پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن: عمران خان اور پی ٹی آئی کا مستقبل کیا ہو گا؟

پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن: عمران خان اور پی ٹی آئی کا مستقبل کیا ہو گا؟

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنوں کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن، اور رہائی کے بعد کئی مرکزی راہنماؤں کے پارٹی کے عہدے یا رکنیت چھوڑنے کے اعلانات سے کیا عمران خان اور پی ٹی آئی کا مستقبل ختم ہو گیا ہے؟

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: ترہب اصغر

فِلمنگ: فرقان الہٰی

پروڈکشن: عمر آفریدی، حسین عسکری، ثمرہ فاطمہ، جاوید سومرو

imran khan