آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انوار الحق کاکڑ: ’پی ٹی آئی کے ساتھ قطعاً سختی نہیں برتی جائے گی، منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا‘
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں لگ رہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں بلکہ ریاست سے ہے۔
ہمارے ساتھی ثقلین امام کی انوارالحق کاکڑ کے ساتھ لندن میں کی گئی خصوصی گفتگو دیکھیے۔