آٹھ دن کے لیے خلا میں جانے والوں کی نو ماہ بعد زمین پر واپسی
آٹھ دن کے لیے خلا میں جانے والوں کی نو ماہ بعد زمین پر واپسی
نو ماہ تک خلا میں پھنسے رہنے کے بعد ناسا کے دو خلا باز واپس زمین پر پہنچ گئے ہیں۔ ناسا کے کمرشل کریو پروگرام کے مینیجر سٹیو سٹیچ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ دونوں خلا باز ٹھیک ہیں۔ ان خلا بازوں کی واپسی سے ایک ایسا مشن اختتام کو پہنچا، جو بنیادی طور پر صرف آٹھ دن کے لیے تھا۔






