خواتین انفلوئنسرز کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں کیوں ملتی ہیں؟

،ویڈیو کیپشنخواتین انفلوئنسرز کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں کیوں ملتی ہیں؟
خواتین انفلوئنسرز کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں کیوں ملتی ہیں؟

خواتین کانٹینٹ کریئیٹرز کی پوسٹس پر دھمکی آمیز کمنٹس اب ایک عام سی بات بن گئے ہیں۔ ایسی دھمکیاں سوشل میڈیا پوسٹس سے نکل کر کانٹینٹ کریئیٹرز کی اصل زندگیوں میں بھی داخل ہو جاتی ہیں۔ یہاں تک کہ کچھ کا قتل بھی ہو چکا ہے۔ ڈجیٹل سپیس خواتین کے لیے ایک ایسی ٹوکسک انوائرمنٹ بن گئی ہے جہاں دھمکیوں کے علاوہ ہراسانی اور ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر شیئر کر دی جاتی ہیں۔ دیکھیے اس ہفتے کے سیر بین میں کہ پاکستان میں خواتین کانٹینٹ کریئیٹرز نفرت کا شکار کیوں بن رہی ہیں۔

میزبان: جاوید سومرو

سٹوری پروڈیوسر: احسن محمود

ویژول پروڈیوسر: علی کاظمی

رپورٹر: کومل فاروق